شافع حشر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اکٹھا ہونے کے دن یعنی روز قیامت بخشش کی شفارش کرنے والا، مراد: رسول اللہ علیہ وسلم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اکٹھا ہونے کے دن یعنی روز قیامت بخشش کی شفارش کرنے والا، مراد: رسول اللہ علیہ وسلم۔